بورے والا: سائیکل پر کپڑے فروخت کرنے والے محنت کش کی بیٹی نے میٹرک کے امتحان میں میدان مار لیا
محنت اور عزم سے لبریز مقدس نے محدود وسائل کے باوجود گھر پر تیاری کر کے شاندار کامیابی حاصل کی، والدین خوشی سے نہال
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.