پاک افغان سرحد پر افغانستان کی طرف سے بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے طالبان متعدد لاشیں چھوڑ کر فرار
افغانستان کی جانب سے انگور اڈا، باجوڑ، کرم، دیر، چترال اور بارام چاہ پر بلا کسی جواز کے فائرنگ کی گئی۔
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.