پاکستان براڈ پیک پر پولش کوہ پیما حادثے کا شکار، برفانی تودے کی زد میں آکر ٹانگ ٹوٹ گئی حادثے کے بعد موسم کے باعث کوہ پیما کو فوری طبی امداد فراہم نہیں کی جا سکی شائع 13 جولائ 2025 11:13am