اسلام مخالف مواد کی اشاعت، پنجاب بورڈ نے نصابی کتاب پر پابندی عائد کردی پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ کا متنازع مواد والی کتاب پبلش کرنے پر نوٹس اپ ڈیٹ 23 نومبر 2022 06:07pm