سڈنی واقعہ: زخمی حملہ آور پر فرد جرم عائد کردی گئی ملزم نوید اکرم پر 59 الزامات، دہشت گردی کا بھی الزام شامل، آئندہ سماعت پرعدالت میں پیش کیا جائے گا اپ ڈیٹ 17 دسمبر 2025 01:11pm