ممبئی ٹرین دھماکے: 19 سال بعد تمام بے گناہ مسلمان مقدمے سے بری
جولائی 2006 کو ممبئی کی لوکل ٹرینوں میں 11 منٹ کے دوران سات دھماکے ہوئے تھے، جن میں 189 افراد ہلاک اور 800 سے زائد زخمی ہوئے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.