امریکا میں نجی طیارہ ٹیک آف کے دوران حادثے کا شکار، 8 افراد سوار تھے یہ حادثہ ایسے وقت میں پیش آیا ہے جب امریکا کے شمال مشرقی علاقوں میں شدید برفانی طوفان جاری ہے۔ اپ ڈیٹ 26 جنوری 2026 09:52am