دنیا شائع 08 فروری 2024 02:44pm بھارت کے شہر چنئی میں کئی اسکولوں کو بھم سے اڑانے کی دھمکی پولیس نے اسکول خالی کروالیے، تلاشی پر دھماکا خیز مواد نہ ملا، حال ہی میں کئی شہروں کو دھمکیاں ملی ہیں۔
دنیا شائع 02 فروری 2024 03:22pm ممبئی میں 6 مقامات، دہلی میں اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی دونوں شہروں میں پولیس کی دوڑیں لگ گئیں، کئی گھنٹوں کے سرچ آپریشن کے باوجود دھماکا خیز مواد نہیں ملا
دنیا شائع 03 اکتوبر 2022 05:03pm بھارتی جنگی طیاروں نے مسافر طیارے کو گھیر لیا لڑاکا طیاروں نے ہوائی جہاز کا پیچھا کیا اور اسے جے پور اور پھر چندی گڑھ میں اترنے کا آپشن دیا
ملکی معیشت کی بحالی کا مشن، وزیر خزانہ کی ڈونلڈ لو سمیت امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیداروں سے اہم ملاقات