کراچی میں سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، دو دہشت گرد گرفتار کارروائی خفیہ اطلاع پر ڈاکس مچھر کالونی کےعلاقے میں کی گئی، ایس ایس پی سی ٹی ڈی شائع 01 نومبر 2025 06:53pm