بالی وڈ ایکٹر پنکج ترپاٹھی کے بہنوئی سڑک کے حادثے میں ہلاک بہن شدید زخمی ہوئی، میاں بیوی بہار کے ضلع گوپال گنج سے مغربی بنگال جارہے تھے شائع 21 اپريل 2024 12:46pm