پی آئی اے کے ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کو وطن واپسی کی اجازت عدالت نے 26 مئی کو بغیرنوٹس طیارہ روکنے کے احکامات جاری کیے تھے شائع 03 جون 2023 03:02pm