پاکستان ہری پور: تربیلہ ڈیم کے دلدل میں کشتی میں پھنسے تمام مسافروں کو ریسکیو کرلیا گیا کشتی میں سوار خواتین اور بچوں سمیت 80 مسافر 4 گھنٹوں سے محصور رہے شائع 06 اپريل 2025 07:49pm