کراچی کے ماہی گیروں کی کشتی گوادر کے قریب ڈوب گئی، ایک جاں بحق، 4 لاپتہ
حادثے کی شکار کشتی میں سوار ماہی گیروں کا تعلق کراچی کے علاقے ابراہیم حیدری، علی اکبر شاہ گوٹھ اور مچھر کالونی سے ہے
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.