ممبئی میں بھگدڑ کے دوران بے حسی، زخمی پڑے رہے اور لوگ ٹرین میں سوار ہوتے رہے زخمیوں میں معمر افراد اور بچے شامل، ریلوے پولیس اور ریسکیو ٹیم نے اسپتال منتقل کیا۔ شائع 27 اکتوبر 2024 05:29pm