پاکستان پشاور کی سڑکوں سے غیرضروری بلاکس اور رکاوٹیں ہٹانے کیلئے درخواست دائر پشاور کے تمام سڑکوں کا سروے کرکے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا شائع 02 ستمبر 2024 09:32am