بھارت کا نیپالی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستانی ہیڈ کوچ کو ویزا دینے سے انکار مسعود جان سابق پاکستانی کرکٹر اور نیپال بلائنڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ہیں۔ شائع 04 نومبر 2025 03:38pm