پشاور، خاتون کو ہراساں کرنے والا وطن واپسی پر گرفتار زبیر پر نازیبا تصاویر اور ویڈیوز ریکارڈ اور سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کا الزام میں مقدمہ درج تھا۔ شائع 24 جون 2024 11:39am