بھارت: جادو ٹونے کا الزام، مشتعل افراد نے خاتون کو ایک سالہ بچے سمیت زندہ جلادیا چار افراد گرفتار، شوہر شدید جھلس کر اسپتال میں زیرِ علاج شائع 19 فروری 2026 03:17pm
’جادو ٹونے سے کینسر کا علاج‘: ٹی وی شو کے خلاف ملک بھر میں احتجاج تیونس کے فوجداری قانون میں جادو یا عملیات کے جرائم کا براہِ راست ذکر نہیں، تاہم انہیں دھوکا دہی کی شق کے تحت لیا جا سکتا ہے۔ شائع 10 دسمبر 2025 02:17pm
بھارت کا چھوٹا سا گاؤں ملک میں کالے جادو کا گڑھ کیسے بنا؟ کہا جاتا ہے کہ کبھی یہاں کی جادوئی قوتوں سے پوری فوجیں غائب ہو جاتی تھیں، بادشاہ اس خطے کو فتح نہیں کر پاتے تھے۔ شائع 29 اکتوبر 2025 01:44pm
’بلاول سے شادی کیلئے بڑے گھر کی ایک لڑکی کالا جادو سیکھ رہی ہے‘، معروف ماہر علم نجوم کے سنسنی خیز انکشافات سامعہ خان کی چونکا دینے والی پیشگوئیاں: عمران کے نصیب سے شیروانی گئی، بلاول کے لیے شادی کی گھنٹیاں بجنے کو ہیں شائع 26 جون 2025 11:41am
’اس نے مجھ پر کالا جادو کرایا‘: سیما حیدر کے گھر میں زبردستی گھسنے والا شخص گرفتار اطلاع ملتے ہی پولیس فوراً موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کو گرفتار کر لیا، رپورٹ شائع 04 مئ 2025 10:09am
آسیب کی خبر اور ہڈیوں اور بالوں سے بھرے آٹھ پراسرار گھڑے، ممبئی کے سب سے بڑے اسپتال نے حکام کے ہوش اُڑا دئے لیلاوتی اسپتال کی دیواروں کے پیچھے چھپی کہانی اب سب کی نظروں میں آ چکی ہے شائع 13 مارچ 2025 09:35am
کالے جادو کو برطانیہ میں قانونی تحفظ مل گیا مغربی افریقی ریاست بنین میں ہر سال دس جنوری کو وُوڈو کا تہوار منایا جاتا ہے شائع 08 فروری 2025 03:00pm
جِن، سونا اور کالا جادو: بھارت میں ’جنات کی ماں‘ کے ہاتھوں قتل کا دل دہلا دینے والا واقعہ خاتون کے ہمراہ پورا گینگ تھا جنہوں نے قتل کی منصوبہ بندی کی شائع 09 دسمبر 2024 03:10pm
کالے جادو کے الزامات پر 110 افراد قتل، مقتولین میں مشترک کیا تھا اس حوالے سے اطلاع نیشنل ہیومن رائٹس ڈیفنس نیٹ ورک نے دی، رپورٹ اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2024 02:31pm
یوٹیوب سے سیکھ کر کالا جادو کرنے کیلئے سر کاٹنے والے چار افراد گرفتار 'تانترکوں نے کہا کالا جادو کرنے سے چاروں کو 50، 60 کروڑ روپے مل جائیں گے' شائع 08 دسمبر 2024 06:01pm
ڈرامہ سیریل ’گرہیں‘ نے لوگوں کو شدید غصہ دلا دیا ، پابندی کا مطالبہ ڈرامہ سیریل کی حالیہ قسط مداحوں کے غصے کا شکار ہوگئی۔ شائع 15 اکتوبر 2024 09:12pm
میرپور خاص میں کالا جادو کرنے والے شخص کو رشتے داروں نے قتل کر دیا پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے آلہ قتل و دیگر سامان برآمد کرلیا۔ شائع 16 ستمبر 2024 10:34pm
27 سال جادوئی بھرم میں مبتلا رہ کر غائب رہنے والا شخص بازیاب نوجوان 27 سال تک گھر والوں سے صرف 200 میٹر دوری پر قید رہا اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 09:18pm
جادو ٹونے میں پوسٹ گریجویٹ ڈگری متعارف کروا دی گئی یونیورسٹی کی جانب سے نئےکورس کی دلچسپ تفصیلات سامنے آگئیں شائع 20 اکتوبر 2023 01:21pm
افغانستان میں حکومت نے جادو ٹونے پر پابندی لگا دی عاملوں اور جادو ٹونے کی وجہ سے لوگوں کے گھر اجڑ گئے، عاکف مہاجر شائع 09 اگست 2023 08:33pm
’کالے جادو سے پیدائش‘، ماں نے ایک دن کی بچی زندہ دفنا دی 'انیتا کو یقین تھا کہ بیٹی کالے جادو سے پیدا ہوئی ہے۔' شائع 08 فروری 2023 07:59pm
دیا بھیل کے قتل کا معمہ حل، کالا جادو کرنے والوں نے اعتراف کرلیا مزید تفتیش جاری، مقتولہ دیا کا بھائی بھی ملزمان میں شامل شائع 08 جنوری 2023 07:57pm
لاہور میں ڈھائی سالہ بچے کا قتل، تفتیش کا رُخ جادو ٹونے کی طرف مڑ گیا بچے کے سینے پر تیز دھار آلے سے بے ربط تحریر لکھی گئی، پولیس شائع 28 نومبر 2022 10:56pm
آپ کیلئے محبوب تلاش کرنے والا جادوئی ”گونگا کیک“ یہ کوئی سادہ کیک نہیں، اسے ایک سخت رسم کے تحت تیار کیا جاتا ہے۔ شائع 25 اکتوبر 2022 02:54pm
کالا جادو : اپنے دشمن کو چپلیں پڑوانا چاہتے ہیں؟ دیکھتے ہی دیکھتے صرف چند سو روپے میں آپ کا دشمن آپ کے سامنے ہی چپلیں کھا رہا ہوگا اور آپ کے دل کو سکون مل رہا ہوگا۔۔۔ اپ ڈیٹ 28 اگست 2022 02:14pm