نیپال میں مسجد پر حملے کے بعد حالات کشیدہ، کرفیو نافذ ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مبینہ طور پر مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے والا مواد شامل تھا شائع 07 جنوری 2026 08:59am