پاکستان کراچی انٹر بورڈ امتحانات کی نئی تاریخ کا اعلان امتحانات طوفان کے باعث ملتوی ہوئے تھے شائع 21 جون 2023 07:03pm
پاکستان بحیرہ عرب میں صورتحال بدستور خراب، بیپر جوئے کے اثرات آنا باقی ہیں، محکمہ موسمیات تھر پارکر، عمرکوٹ اور بدین کے بعض علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان اپ ڈیٹ 17 جون 2023 01:07pm
پاکستان ”بپر جوئے“ کی شدت میں کمی، کراچی کے ساحل پر نافذ دفعہ 144 ختم کمشنرکراچی نے شہر میں تعلیمی سرگرمیوں کو بھی بحال کردیا، نوٹیفکیشن جاری اپ ڈیٹ 16 جون 2023 10:08pm
پاکستان سمندری طوفان کا خطرہ ٹل گیا، عبداللّٰہ شاہ غازی کا مزار کھولنے کا اعلان عبداللہ شاہ غازی کے مزار کو سمندری طوفان کے پیش نظر بند کیا تھا، مزار انتظامیہ شائع 16 جون 2023 02:34pm
پاکستان ٹھٹہ اور بدین میں تیز ہواؤں کیساتھ شدید بارشیں، نشیبی علاقے زیرِ آب کراچی، حیدرآباد سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان شائع 16 جون 2023 01:56pm
پاکستان عبداللہ شاہ غازی مزار یا سائنسی وجوہات، کراچی ہر بار سمندری طوفان سے کیوں بچ جاتا ہے؟ انگریزوں کی لکھی گئی کتابوں میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار کا ذکر ملتا ہے اپ ڈیٹ 16 جون 2023 11:21am
پاکستان طوفان ’بپر جوئے‘ کا بھارتی گجرات کی ساحلی پٹی پر لینڈ فال مکمل، پاکستان میں بارش کا امکان پاکستان کے17 جون تک تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارش کا امکان، این ڈی ایم اے اپ ڈیٹ 16 جون 2023 03:23pm
پاکستان ممکنہ طوفان کے پیش نظر کراچی میں کل ہونے والے انٹرمیڈیٹ کے پرچے ملتوی ملتوی پرچوں کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا شائع 15 جون 2023 07:25pm
پاکستان طوفان ”بیپر جوئے“ سے پاکستان کے 11 اضلاع شدید متاثر ہونے کا امکان، عالمی ادارہ صحت سمندری طوفان کی شدت کیٹگری تھری میں داخل ہو چکی ہے شائع 15 جون 2023 06:28pm
پاکستان ساحل سمندر پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والے 20 افراد گرفتار گرفتارافراد کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے شائع 14 جون 2023 07:01pm
پاکستان کمشنر کراچی نے شہر کی مخدوش عمارتوں کی فہرست جاری کردی صوبے میں طوفان کے باعث منتقلی کی تازہ صورتحال کے اعداد و شمار بھی جاری شائع 13 جون 2023 10:20pm
پاکستان محکمہ موسمیات کی کل سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی بارش سے سے کچے مکانات سولر پینل کو نقصان پہنچنے کا خدشہ شائع 12 جون 2023 05:54pm
پاکستان سمندری طوفان 13 جون کو سندھ کی ساحلی پٹی سے ٹکرا سکتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلیں، وزیراعلیٰ سندھ کی لوگوں سے اپیل شائع 11 جون 2023 11:26pm
پاکستان وزیراعظم کی طوفان ”بِپر جوئے“ کے پیش نظر ہنگامی اقدامات کی ہدایت پورے ملک میں امدادی کاموں کی خود نگرانی کر رہا ہوں، شہباز شریف شائع 10 جون 2023 10:59pm
دنیا کراچی کی طرف بڑھنے والے سمندری طوفان کے پیش نظر7 بھارتی ریاستوں میں الرٹ جاری جنوبی علاقوں میں خوب بادل برسیں گے اپ ڈیٹ 10 جون 2023 06:31pm