سندھ میں جائیداد کی رجسٹریشن کا قانون تبدیل سندھ بھر میں تمام غیر منقولہ املاک ای رجسٹر ہوں گی، آن لائن درخواست دینا ہوگی، سروس سینٹرز اور فارمیٹ متعین شائع 25 مئ 2024 01:19pm