ناجائز تعلق کے نتیجے میں پیدا ہونے والے بچے کی کفالت کا ذمہ دار حیاتیاتی باپ ہوگا، لاہور ہائیکورٹ
اگر خاتون عدالت میں بچے کی بائیولوجیکل حیثیت ثابت کر دے تو ٹرائل کورٹ بچے کا خرچ اس کے والد کے ذمہ مقرر کرے، عدالت
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.