کمپیوٹرز پروسیسر کی جگہ اب مشروم سے چلیں گے؟ ماہرین کے مطابق مشرومز سے بنے یہ بایو چِپس زہریلے یا خطرناک مادے سے پاک ، ماحول دوست اور سستے ہیں۔ شائع 30 اکتوبر 2025 02:33pm