سندھ بھر میں گاڑیوں کی بائیو میٹرک رجسٹریشن کیلئے دی گئی ڈیڈلائن میں توسیع فروری تک اگر کسی گاڑی کی بائیو میٹرک رجسٹریشن نہ ہوئی تو اس کے خلاف کارروئی ہوگی شائع 29 دسمبر 2023 10:34pm