جوا ایپ کیس: ڈکی بھائی کی ضمانت پھر خارج، اکاؤنٹس میں کتنی دولت موجود ہے؟
ہوسکتا ہے یہ رقوم دہشتگردی یا کسی غیر قانونی فنڈنگ کے لیے استعمال کی گئی ہوں، پراسیکیوٹر کا عدالت میں بیان
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.