صدرِ مملکت نے پارلیمنٹ سے منظور 7 اہم بلوں کی منظوری دے دی صدر کی توثیق کے ساتھ ہی ساتوں بلز قانون بن گئے، جو فوری نافذ العمل ہوں گے۔ شائع 26 جنوری 2026 07:24pm