وزیراعظم شہباز سے بل گیٹس کی ملاقات: صحت، ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے مل کر کام کرنے پر اتفاق
وزیراعظم نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے، حفاظتی ٹیکہ جات اور نیز مالی شمولیت کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت کو سراہا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.