این اے-66 وزیرآباد: ن لیگ کے بلال فاروق تارڑ بلا مقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب آراو شبیرحسین نے فارم 34 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ شائع 08 نومبر 2025 05:03pm