بنگلہ دیش پریمیئر لیگ میں بنگلادیشی بولر محمد نواز سے اُلجھ پڑے، ویڈیو وائرل دونوں کھلاڑیوں کی لڑائی کو کوہلی اور سیم کونسٹاس کی لڑائی سے جوڑا جانے لگا شائع 13 جنوری 2025 12:29pm