پاکستان پنجاب میں شیر، چیتا اور تیندوا رکھنے والوں کو 30 دن میں جانوروں کو ڈیکلئیر کرنے کا حکم وائلڈ لائف نے تفصیلات فراہم کرنے والےافراد کیلئے"پاس ایپ" متعارف کروا دی شائع 26 مارچ 2025 02:16pm