جاپانی طلبہ نے انسانی طاقت سے اُڑنے والی سائیکل تیار کرلی کوئی انجن یا بیٹری نہیں، صرف پاؤں کی حرکت سے سائیکل ہوا میں بلند ہوگی شائع 28 دسمبر 2025 12:52pm