ہرجانہ کیس: پشاور ہائیکورٹ نے عمران خان پر جرمانہ عائد کردیا عمران خان کی طرف سے کوئی پیش نہ ہونے پر عدالت نے ان پر 2 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا شائع 12 ستمبر 2022 05:35pm
پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر میں حکومت سازی کے لیے فیصلہ کن نمبر حاصل کرلیا، وزیراعظم کو استعفے کے لیے دو دن کی مہلت