پیپلز پارٹی کا ذوالفقار بھٹو کی تصویر کرنسی نوٹ پر شائع کرنے کا مطالبہ پیپلز پارٹی ’’بھٹو ریفرنس اور تاریخ‘‘ کی مناسبت سے سمینار میں قرارداد پیش کرے گی شائع 12 مئ 2024 04:59pm
عمران خان کے فئیر ٹرائل کے لیے بھی قوم کو 50 سال انتظار کرنا ہوگا؟ ترجمان پی ٹی آئی ذوالفقار علی بھٹو سے متعلق عدالتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے پر پی ٹی آئی کا ردعمل شائع 06 مارچ 2024 08:55pm
سپریم کورٹ نے بھٹو کی پھانسی کو عدالتی قتل تسلیم نہیں کیا، پانچ صفحات جاری فیصلہ ختم نہیں ہوسکتا، عدالت عظمیٰ کا پانچ میں سے دو سوالات پر براہ راست جواب سے گریز شائع 06 مارچ 2024 01:26pm
بھٹو کیس یاد دہانی کروا رہا ہے کہ ہم 50 سال پیچھے کھڑے ہیں، ترجمان پی ٹی آئی مقبول عوامی نمائندوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ رکنا چاہیے، تحریک انصاف شائع 27 فروری 2024 07:07pm
بھٹو صدارتی ریفرنس: ’عدالت اس کیس کو صرف ٹرائل شفاف ہونے کی حد تک دیکھ سکتی ہے‘ کیس کی کارروائی سپریم کورٹ کے یوٹیوب چینل پر براہ راست نشر کی جارہی ہے اپ ڈیٹ 26 فروری 2024 05:10pm
کیا بھٹو کیس فوج، عدلیہ کیلئے الزامات سے دامن چھڑانے کا موقع نہیں، چیف جسٹس کا سوال مارشل لا فوج بطور ادارہ نہیں لگاتی ، انفرادی فعل ہوتا ہے، صدارتی ریفرنس کی سماعت میں ریمارکس اپ ڈیٹ 20 فروری 2024 03:33pm