نیب کورٹ: راجہ پرویز اشرف سمیت متعدد ملزمان کو ریلیف عدالت نے کارکے شپ ریفرنس، بکھی پاور پروجیکٹ شیخوپورہ ریفرنس اور شرقپور پاور ریفرنس پر فیصلے سنا دیے۔ شائع 29 اپريل 2025 01:48pm