کلکتہ میں ’دی بنگال فائلز‘ کی تقریب کے دوران ہنگامہ، فلم کی نمائش روک دی گئی ناقدین کا کہنا ہے کہ جمہوریت، اظہارِ رائے اور فن کو ایک بار پھر دبانے کی کوشش کی گئی ہے۔ شائع 16 اگست 2025 08:02pm
برطانیہ میں پی ٹی آئی کارکنوں کی فیلڈ مارشل کو دھمکیاں: برطانوی قائم مقام ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی