پاکستان بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں ”منا بھائی“ پکڑا گیا بچپن سے ڈاکٹر بننے کا شوقین پاکستانی منا بھائی ڈاکٹر کا یونیفارم پہن کر مریضوں کا علاج کرنے پہنچ گیا۔ اپ ڈیٹ 28 جون 2024 05:59pm