4 بیڈ ہیں پانچواں مریض کہاں رکھیں بے اختیار ہیں، بے نظیر اسپتال کے ڈاکٹر کی ویڈیو وائرل راولپنڈی کے بینظیربھٹو اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں جگہ اور آکسیجن کی قلت شائع 05 دسمبر 2023 12:17pm