البانیا میں کرپشن کے الزامات پر حکومت مخالف مظاہرے پھوٹ پڑے
یہ احتجاج اس وقت شروع ہوا جب پراسیکیوٹرز نے نائب وزیرِ اعظم بیلندا باللوکو کے خلاف مبینہ بدعنوانی کے الزامات پر فردِ جرم عائد کی
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.