فرانس سے خریدی گئی جدید بیلہارا فریگیٹ یونان پہنچ گئی یونان کی بحریہ کو جدید بنانے کے منصوبے کے تحت چار نئی فریگیٹس میں سے پہلی کی آمد شائع 16 جنوری 2026 03:39pm