سوشل میڈیا پر پابندی، پیپلز پارٹی نے بہرامند تنگی اور ان کی قرارداد سے لاتعلقی کا اظہار کردیا بہرامند تنگی پارٹی کا نام استعمال نہ کریں، نیر بخاری شائع 02 مارچ 2024 10:03pm
سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر پابندی عائد کی جائے، سینیٹ میں قرارداد جمع تمام سوشل میڈیا کو بند کر دیا جائے تاکہ نوجوان نسل محفوظ رہ سکے اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 10:04pm