پونے 9 بجے سے پہلے اسکول کھولنے پر 10 لاکھ روپے جرمانے کا اعلان خلاف ورزی پر 5 سے 10 لاکھ روپے تک جرمانہ عائد کیا جائے گا، باضابطہ نوٹیفکیشن جاری شائع 02 نومبر 2025 08:45am
جلسے اور ریلیاں ممنوع، لاؤڈ اسپیکر صرف اذان و خطبے کے لیے محدود، پنجاب میں دفعہ 144 کے نفاذ میں توسیع