بال دھلوانے میں صحت اور جان کا خطرہ؟ ماہرین نے خبردار کردیا پارلر میں بال دھلوانے کے دوران گردن کی غیر معمولی پوزیشن فالج کا باعث بن سکتی ہے شائع 19 جنوری 2025 10:41am