ٹک ٹاک نے بیوٹی فلٹرز پر پابندی عائد کردی اٹھارہ سال سے کم عمر صارفین استعمال نہیں کرسکیں گے، بنیادی مقصد ذہنی صحت درست رکھنا ہے۔ شائع 30 نومبر 2024 11:57pm