کھلاڑیوں کا احتجاج: بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر عہدے سے فارغ نظم الاسلام کو کھلاڑیوں سے متعلق غیر مناسب بیان پر فوری برطرف کیا گیا۔ اپ ڈیٹ 15 جنوری 2026 06:17pm
ٹی20 ورلڈ کپ: بنگلادیش کا بھارت میں کھیلنے سے پھر انکار، ڈیڈ لاک برقرار آئی سی سی، بی سی بی اور بھارتی بورڈ کے ویڈیو اجلاس میں میچز کے حوالے سے فیصلہ نہ ہوسکا اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 05:05pm
بنگلا دیش کا آئی سی سی کو خط: سیکیورٹی خدشات سے متعلق شواہد پیش کردیے خط میں میڈیا پرسنز، فینز اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کی سیکیورٹی اور ویزوں کا معاملہ بھی اٹھادیا شائع 08 جنوری 2026 10:14pm
بنگلادیش میں آئی پی ایل کی ٹیلی کاسٹ پر پابندی عائد مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے باہر کرنے کی کوئی معقول وجہ سامنے نہیں آئی: بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ اپ ڈیٹ 05 جنوری 2026 01:56pm
بنگلادیش کے ورلڈ کپ میچز بھارت سے منتقل کرنے کی درخواست پر بھارتی بورڈ کا بیان آگیا مستفیض الرحمان کو آئی پی ایل سے خارج کیے جانے کے بعد دونوں ممالک میں کشیدگی مزید بڑھ گئی شائع 04 جنوری 2026 08:19pm
بنگلادیش میں استعفوں کا سلسلہ جاری، کرکٹ بورڈ کے صدر مستعفیٰ سابق کرکٹر فاروق احمد بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب اپ ڈیٹ 21 اگست 2024 03:06pm