جرمن پولیس کا بنا پتلون کے انوکھا احتجاج پولیس اب اپنے کپڑے اتارنے پر مجبور ہے اور حقیقتاً بغیر پتلون کے اپنے فرائض پورا کرنے پر آمادہ نظر آتی ہے، پولیس چیف شائع 04 اپريل 2024 08:42pm