دوران پروازکاک پٹ میں سوجانے والے دونوں پائلٹس کے ساتھ کیا ہوا؟ پائلٹ کے ایک ماہ کے جڑواں بچے ہیں جنکی دیکھ بھال میں بیوی کی مدد کے لیےاُسے کئی بار بیدار ہونا پڑا تھا۔ شائع 11 مارچ 2024 10:28am
دونوں پائلٹ سوگئے، طیارہ 28 منٹ معاونت کے بغیر اڑتا رہا انڈونیشیا میں اندرونی پرواز کا رخ تبدیل ہوا، جاگنے پر پائلٹس نے ریڈیو سسٹم میں خرابی کا بہانہ بنایا۔ شائع 10 مارچ 2024 11:31am