مخصوص نشستوں پر اپوزیشن کا حلف پارلیمانی سیاست کا سیاہ باب ہوگا، بیرسٹر سیف عوام کی طرف سے مسترد شدہ جماعتوں کو پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں دی گئیں، بیرسٹر سیف شائع 20 جولائ 2025 01:19pm
سینیٹ کیلئے امیدوار فائنل: عمران خان، بیرسٹر سیف ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ملاقات میں سینیٹ انتخابات کے امیدواروں کے ناموں کو حتمی شکل دے دی گئی شائع 15 جولائ 2025 07:35pm
گیلپ سروے پر سیاسی لفظی گولہ باری، بیرسٹر سیف اور عظمیٰ بخاری آمنے سامنے گیلپ سروے فارم47 حکومتوں کا سیاسی اسکرپٹ ہے،بیرسٹرسیف شائع 14 جولائ 2025 12:23pm
مخصوص نشستیں صرف پی ٹی آئی کا حق ہے، بیرسٹر سیف قانون اور عدالت تو 26ویں آئینی ترمیم میں جکڑی ہوئی ہیں،مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف شائع 08 جولائ 2025 09:54am
ضم اضلاع کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، احسن اقبال کی خیبرپختونخوا کے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کمیٹی کی تشکیل اور ارکان کے انتخاب پر نظرِ ثانی کی جائے، بیرسٹر سیف کا مطالبہ شائع 07 جولائ 2025 11:52am
خیبرپختونخوا حکومت کے جانے کا کوئی امکان نہیں، بیرسٹر سیف ڈاکٹرعباد خان کا وزیر اعلیٰ بننے کا دوردور تک امکان نہیں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 03 جولائ 2025 07:12pm
پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے، جنید اکبر رونے دھونے کی بجائے گھر بیٹھ جائیں، بیرسٹر سیف عمران خان نے جنید اکبر کو ذمہ داری دی ہے وہ اس کو پورا نہیں کررہے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 01 جولائ 2025 09:23pm
سانحہ سوات: ائیر ایمبولینس استعمال کیوں نہیں کی گئی؟ بیرسٹر سیف نے بتا دیا مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا نے سانحہ سوات پر وضاحت پیش کردی شائع 01 جولائ 2025 08:32am
خیبر پختونخوا حکومت میں نئے وزراء شامل کیے جارہے ہیں، بیرسٹر سیف بانی پی ٹی آئی نے ملاقات کے دوران جو تجاویز دی وہ بجٹ میں شامل ہیں ، مشیراطلاعات خیبر پختونخوا شائع 26 جون 2025 01:17pm
ٹرمپ کی نوبیل انعام کیلئے نامزدگی غلامی کی آخری حد ہے، بیرسٹر سیف شہباز شریف خوشامد چھوڑ کر ’ایبسولیوٹلی ناٹ‘ کہنے کی ہمت پیدا کریں، مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا شائع 22 جون 2025 11:16am
وفاقی بجٹ عوام کے لیے ڈراؤنا خواب ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف مہنگائی کی شرح کے مقابلے میں تنخواہوں میں کیا گیا اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرے کے مترادف ہے، بیرسٹر سیف شائع 11 جون 2025 12:08pm
’ہار کر بھی جیت گئے‘: سیالکوٹ ضمنی انتخاب میں شکست پر پی ٹی آئی کا بیان آگیا آر اوز کے دفاتر کے باہر عمران خان زندہ باد کے نعرے گونج رہے تھے مگر اندر نتائج میں تبدیلی کی کوشش کی جا رہی تھی، بیرسٹر سیف شائع 02 جون 2025 11:35am
وفاقی حکومت کا وفد اب تک 4 بار افغانستان گیا لیکن کوئی مثبت نتائج سامنے نہیں آئے، بیرسٹر سیف بلاول بھٹو نے دنیا کے دورے کئے لیکن آدھے گھنٹے کے فاصلے پر واقع افغانستان کا کوئی دورہ نہیں کیا، مشیر اطلاعات کے پی شائع 30 مئ 2025 01:30pm
وفاق بجٹ سے قبل این ایف سی اجلاس بلائے، بیرسٹر سیف بیرسٹر سیف کا وفاق سے ضم شدہ اضلاع کے فنڈز فوری منتقل کرنے کا مطالبہ شائع 18 مئ 2025 10:07am
خیبر پختونخوا حکومت نے مدارس کی گرانٹ 3 کروڑ سے بڑھا کر 10 کروڑ کردی دینی مدارس کے طلبہ بھی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں، بیرسٹر سیف شائع 21 اپريل 2025 10:11am
بیرسٹر سیف کا وزیر پیٹرولیم کیخلاف قانونی کارروائی کا عندیہ خیبر پختونخوا کی ترقی، خودمختاری اور ملکیتی معدنی ذخائر کی حفاظت و فروغ سب سے پہلے مقدم ہے شائع 17 اپريل 2025 10:55am
وزیر خزانہ نے مہنگائی پر قابو نہ پانے اور ایف بی آر میں بدعنوانی کا برملا اعتراف کیا، بیرسٹر سیف عوام نے شہباز شریف کی رنگ ٹون سن کر ایک دوسرے کو کال کرنا بھی چھوڑ دیا ہے، بیرسٹر سیف شائع 13 اپريل 2025 10:23am
صدر زرداری کو اپنی جسمانی اور ذہنی حالت کی وجہ سے مستعفی ہونا چاہئیے، بیرسٹر سیف صدر زرداری نہروں کے معاملے پر قوم کو گمراہ کر رہے ہیں، بیرسٹر سیف شائع 12 اپريل 2025 01:02pm
این ایف سی میں حق نہ ملا تو زبردستی لیں گے، عدالتوں اور قانونی فورم پر جائیں گے، علی امین کا اعلان ہماری حکومت نے 13 مہینوں میں ایک روپیہ قرض نہیں لیا، مردان میں خطاب اپ ڈیٹ 09 اپريل 2025 09:35pm
پی ٹی آئی میں اختلافات: بیرسٹر گوہر نے پارٹی رہنماؤں کو راضی نامہ کرنے پر آمادہ کرلیا بیرسٹر گوہر کی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، عاطف خان اور شہرام ترکئی سے ملاقات شائع 08 اپريل 2025 03:27pm
پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف پیپلز پارٹی کو بھی بھٹو کے اصل وارث کی فکر کرنی چاہیئے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا کی تنقید شائع 08 اپريل 2025 10:03am
بلاول تقریریں کرنے کے بجائے ابو سے پوچھ لیں کہ نہروں کی منظوری کیوں دی؟ بیرسٹر سیف کی تنقید نواز شریف وزیراعظم بننے آئے تھے، مریض بن کر واپس لندن جا رہے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 07 اپريل 2025 10:48am
بیرسٹر سیف نے عمران خان کی اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات پر ہدایات کی تردید کردی میڈیا سے درخواست ہے بغیر تصدیق کے ذرائع سے خبریں نشر کرنے سے گریز کرے، صوبائی مشیر اطلاعات شائع 03 اپريل 2025 02:34pm
بانی پی ٹی آئی کو نواز شریف اور زرداری کی طرح اپنی نہیں، کارکنوں کی فکر ہے، بیرسٹر سیف جعلی حکومت کے جھوٹے مقدمات کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں، مشیر اطلاعات شائع 01 اپريل 2025 05:00pm
جعلی وفاقی حکومت خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں دہشتگردی کو سنجیدگی سے نہیں لے رہی، بیرسٹرسیف مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف حکومت پر تنقید شائع 15 مارچ 2025 12:13pm
خواجہ آصف کا خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں کو بسانے کا بیان گمراہ کن اور بے بنیاد ہے، بیرسٹر سیف ایسے الزامات کا مقصد وفاقی حکومت کی دہشت گردی کے خلاف ناکامی کو چھپانے کی ایک ناکام کوشش ہے، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا شائع 14 مارچ 2025 11:53am
کیا بلوچستان کے حالات کی ذمہ داری بھی گنڈاپور پر ڈالیں گے؟ بیرسٹر سیف کا بلاول کے بیان پر ردعمل بلاول نے وزیرخارجہ کی حیثیت میں پوری دنیا کا دورہ کیا مگر افغانستان نہیں گئے، ترجمان خیبرپختونخوا حکومت شائع 12 مارچ 2025 11:08am
خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف شائع 07 مارچ 2025 10:38am
خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر اظہار برہمی وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے، بیرسٹر سیف شائع 05 مارچ 2025 12:45pm
جو شخص دوپہر 12بجے اٹھتا ہو وہ روزہ کیسے رکھ سکتا ہے، عظمیٰ بخاری کا عمران خان پر وار وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بیرسٹرسیف کے بیان پر ردعمل دے دیا اپ ڈیٹ 04 مارچ 2025 02:26pm