ریکوڈک حصص سعودی عرب کو فروخت کرنے کیلئے قانونی مشیر کی خدمات لینے کا فیصلہ ریکوڈک کا 50 فیصد حصہ بیرک گولڈ کارپوریشن کی ملکیت ہے شائع 12 اکتوبر 2023 03:00pm