دنیا ہسپانوی اسپتال نے انسانوں کے نفسیاتی علاج کیلئے کتے رکھ لیے آئی سی یو کے مریضوں کا ہفتے میں دو بار 15 سے 20 منٹ کتوں کے ساتھ گزارنے کا تجربہ کامیاب رہا ہے شائع 19 اپريل 2024 06:52pm