امریکی پولیس نے ’ببل‘ کی مدد سے 44 سال پہلے ہونے والے قتل کا مجرم گرفتار کر لیا طالبہ کو 1980 میں اسکول پارکنگ میں زیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کیا گیا تھا شائع 24 مارچ 2024 04:02pm